حکومت نے تصاویر شائع کر کے ملزم عابد علی کو بھگا دیا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے سابق وزیر قانون اورپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے تصویر شائع کر کے ملزم عابد علی کو بھگا دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موٹروے کیس کو خراب کر دیا گیا ہے۔ کیس کو اس… Continue 23reading حکومت نے تصاویر شائع کر کے ملزم عابد علی کو بھگا دیا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا