جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم کو بتا دیا گیا اگرکس چیز پر قابو پا لیا جائے تو انہیں اگلے آٹھ برس تک کوئی نہیں ہٹا سکتا ، علی زیدی اور زلفی بخاری کھلے عام کہہ رہے ہیں کہ وہ 2028تک وزیر ہوں گے ، عمران خان کے پاس کونسا آپشن بچا ہے؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

وزیر صحت نے ستمبر میں سکولز نہ کھولنے کا مشورہ دیدیا، کب کھولنا بہتر ہو گا، تجویز دیدی

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

وزیر صحت نے ستمبر میں سکولز نہ کھولنے کا مشورہ دیدیا، کب کھولنا بہتر ہو گا، تجویز دیدی

کراچی(این این آئی) سندھ کی وزیرصحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں اکتوبرکے وسط تک اسکولزکھولنے کی تجویزدی ہے،پہلے یونیورسٹیاں اورڈگری کالجز کھولے جائیں جبکہ بعد میں سیکنڈری اسکولز اور پرائمری اسکولزکھولے جائیں،سندھ کے محکمہ صحت کی تیاری مکمل ہے،7ستمبرکے اجلاس میں سندھ حکومت یہ تجاویزدے گی۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرعذراپیچوہو نے بتایا کہ… Continue 23reading وزیر صحت نے ستمبر میں سکولز نہ کھولنے کا مشورہ دیدیا، کب کھولنا بہتر ہو گا، تجویز دیدی

تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ، موسم سرما کی تعطیلات بھی ختم

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ، موسم سرما کی تعطیلات بھی ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت کے حکام کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات بھی نہیں دی جائیں گی۔ اس فیصلے کا اطلاق صرف وفاقی تعلیمی اداروں پر ہو گا۔ یہ فیصلہ کورونا کی وجہ سے تعلیمی نقصان… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ، موسم سرما کی تعطیلات بھی ختم

آپ آزادانہ حکومت کریں ، ہم دخل اندازی نہیں کریں گے لیکن ۔۔۔ راحیل شریف اور جنرل قمر باجوہ نے نواز شریف کو کیا پیغام دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

آپ آزادانہ حکومت کریں ، ہم دخل اندازی نہیں کریں گے لیکن ۔۔۔ راحیل شریف اور جنرل قمر باجوہ نے نواز شریف کو کیا پیغام دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افواج پاکستان کیلئے ہمیشہ پاکستان سب سے پہلے عزیز ہے ۔ سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں تو یہ خوش آئند ہے ۔ان کاکہنا تھا کہ پاک فوج کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل… Continue 23reading آپ آزادانہ حکومت کریں ، ہم دخل اندازی نہیں کریں گے لیکن ۔۔۔ راحیل شریف اور جنرل قمر باجوہ نے نواز شریف کو کیا پیغام دیا

استعفیٰ منظور کر لیتے تو عمران خان کو خود مستعفی ہونا پڑتا، اب لو گے احتساب کا نام؟ مریم نواز دبے لفظوں میں بہت کچھ کہہ گئیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

استعفیٰ منظور کر لیتے تو عمران خان کو خود مستعفی ہونا پڑتا، اب لو گے احتساب کا نام؟ مریم نواز دبے لفظوں میں بہت کچھ کہہ گئیں

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی رہنماء مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا۔ استعفی ٰمنظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پ اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ این آر او کیوں اور کیسے دیا جاتا ہے،… Continue 23reading استعفیٰ منظور کر لیتے تو عمران خان کو خود مستعفی ہونا پڑتا، اب لو گے احتساب کا نام؟ مریم نواز دبے لفظوں میں بہت کچھ کہہ گئیں

بارشوں نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں تباہی مچا دی

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

بارشوں نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں تباہی مچا دی

لاہور/چکوال /منڈی بہاؤ الدین /چشتیاں (این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا،چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں بچوں اور خواتین سمیت 11جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے،چکوال میں بارش کے باعث چھت گرنے کے 2 مختلف واقعات میں 8 افراد… Continue 23reading بارشوں نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں تباہی مچا دی

دم مارو دم۔۔ بھول جاؤ سارے غم، مرغی، انڈہ، بکری، بھینس کے بعد پیش ہے بھنگ معیشت کا ماڈل، احسن اقبال حکومت پر چڑھ دوڑے

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

دم مارو دم۔۔ بھول جاؤ سارے غم، مرغی، انڈہ، بکری، بھینس کے بعد پیش ہے بھنگ معیشت کا ماڈل، احسن اقبال حکومت پر چڑھ دوڑے

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرغی انڈہ معیشت، بکری معیشت، بھینس معیشت کے بعد اب پیش ہے بھنگ معیشت کا ماڈل۔جمعہ کے روز احسن اقبال نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان لوگوں پہ کیوں… Continue 23reading دم مارو دم۔۔ بھول جاؤ سارے غم، مرغی، انڈہ، بکری، بھینس کے بعد پیش ہے بھنگ معیشت کا ماڈل، احسن اقبال حکومت پر چڑھ دوڑے

عمران خان کو چاہیے کہ وہ اپنی سیکورٹی بڑھائیں،کونسی حکومتی شخصیت مشکوک لگ رہی ہے؟ ڈاکٹرشاہد مسعودکا حیران کن انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

عمران خان کو چاہیے کہ وہ اپنی سیکورٹی بڑھائیں،کونسی حکومتی شخصیت مشکوک لگ رہی ہے؟ ڈاکٹرشاہد مسعودکا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشکوک شخصیت کے بارے میں کافی تجسس ہے اور مجھے یہ بات کھٹک رہی ہے کہ وزیراعظم کے پاس ایسی شخصیات ہیں جنہیں انہوں نے مجبوراً رکھا ہوا ہے ،کس کے کہنے پر رکھا ہے کیوں… Continue 23reading عمران خان کو چاہیے کہ وہ اپنی سیکورٹی بڑھائیں،کونسی حکومتی شخصیت مشکوک لگ رہی ہے؟ ڈاکٹرشاہد مسعودکا حیران کن انکشاف

خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں اربوں روپے کی خورد برد کا انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2020

خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں اربوں روپے کی خورد برد کا انکشاف

پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا میں سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اربوں روپے کے مالی نقصان کا انکشاف ہوا ہے، ہسپتال کی ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی نے آڈٹ رپورٹ جاری کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سامان… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں اربوں روپے کی خورد برد کا انکشاف