بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

’’پنجاب بیورو کریسی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ‘‘ ایک صوبہ ،وزیراعلیٰ ایک ، چیف سیکرٹری دو بن گئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

’’پنجاب بیورو کریسی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ‘‘ ایک صوبہ ،وزیراعلیٰ ایک ، چیف سیکرٹری دو بن گئے

لاہور( این این آئی )جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کے بعد بیورو کریسی کے اختیارات تقسیم کر دئیے گئے ،چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک پورے صوبے کی بجائے چیف سیکرٹری وسطی اور چیف سیکرٹری شمالی پنجاب اختیار استعمال کریں گے جبکہ جنوبی پنجاب کے چیف سیکرٹری کے اختیارات ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب زاہد زمان… Continue 23reading ’’پنجاب بیورو کریسی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ‘‘ ایک صوبہ ،وزیراعلیٰ ایک ، چیف سیکرٹری دو بن گئے

میٹرک میں فیل ہونیوالے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

میٹرک میں فیل ہونیوالے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹرک سپلیمنٹری امتحانات دینے والوں کے لیے اچھی خبر، ضمنی امتحان میں طلبا کو صرف جماعت دہم کے مضامین کا امتحان دینا ہوگا، جماعت نہم کےمضامین کے نمبر جماعت دہم میں حاصل کردہ نمبروں کے مطابق دیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق جن طلبا کے رزلٹ کارڈ پر مکمل فیل یا چند… Continue 23reading میٹرک میں فیل ہونیوالے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری

حساس مقامات پر تعینات ایس پی یو اہلکاروں کے  موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

حساس مقامات پر تعینات ایس پی یو اہلکاروں کے  موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

دلاہور(این این آئی) حساس مقامات اور قونصلیٹس پر تعینات اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کو موبائل فون استعمال کرنے سے منع کردیا گیا۔ایس پی یو کے اہلکاروں کے اسمارٹ فون پر پابندی کا مراسلہ ڈی آئی جی بلال صدیق کمیانہ نے جاری کیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ حساس مقامات اور قونصل خانوں پر تعینات… Continue 23reading حساس مقامات پر تعینات ایس پی یو اہلکاروں کے  موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

مون سون ہوائیں کل سے پاکستان میں داخل ، 27سے 29ستمبر کے دوران بارشیں ہی بارشیں ، گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

مون سون ہوائیں کل سے پاکستان میں داخل ، 27سے 29ستمبر کے دوران بارشیں ہی بارشیں ، گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

لاہور( این این آئی )محکمہ موسمیات نے مون سون ہوائوں کے آج ( ہفتہ ) کی شام سے پاکستان میں داخل ہونے اورہفتے سے بدھ تک بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اتوار سے منگل کے دوران جنوبی پنجاب میں تیز… Continue 23reading مون سون ہوائیں کل سے پاکستان میں داخل ، 27سے 29ستمبر کے دوران بارشیں ہی بارشیں ، گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری

نہم جماعت والوں کیلئے خوشخبری  شاندار اعلان

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

نہم جماعت والوں کیلئے خوشخبری  شاندار اعلان

لاہور(این این آئی)ضمنی امتحان میں طلبا کو صرف جماعت دہم کے مضامین کا امتحان دینا ہوگا، جماعت نہم کے مضامین کے نمبر جماعت دہم میں حاصل کردہ نمبروں کے مطابق دیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق جن طلبا کے رزلٹ کارڈ پر مکمل فیل یا چند مضامین میں فیل لکھا ہے وہ ضمنی امتحان دیں گے،… Continue 23reading نہم جماعت والوں کیلئے خوشخبری  شاندار اعلان

وزیراعظم کی یو این جنرل اسمبلی میں تقریر سے بھارت کیلئے کیا ثابت ہو گئی ؟ زرتاج گل نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

وزیراعظم کی یو این جنرل اسمبلی میں تقریر سے بھارت کیلئے کیا ثابت ہو گئی ؟ زرتاج گل نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سے بھارت کو تکلیف ہو گی۔ میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے عوام کی امیدیں وابستہ ہیں،وفاقی کابینہ میں بریفنگ کے دوران… Continue 23reading وزیراعظم کی یو این جنرل اسمبلی میں تقریر سے بھارت کیلئے کیا ثابت ہو گئی ؟ زرتاج گل نے بڑا اعلان کر دیا

اگست میں ہونے والی ملاقاتوں کی خبر 23 ستمبر کو شیخ رشید کے ذریعے اتنی جلدی دینے کی کیا ضرورت درپیش تھی؟ملاقاتیں اِن کیمرہ نہیں تھیں یا پھر خفیہ تھیں تو یہ کام کیوں نہیں کیا گیا؟ حافظ حسین احمد کے بڑے سوالات

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

اگست میں ہونے والی ملاقاتوں کی خبر 23 ستمبر کو شیخ رشید کے ذریعے اتنی جلدی دینے کی کیا ضرورت درپیش تھی؟ملاقاتیں اِن کیمرہ نہیں تھیں یا پھر خفیہ تھیں تو یہ کام کیوں نہیں کیا گیا؟ حافظ حسین احمد کے بڑے سوالات

کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اگست میں ہونے والی ملاقاتوں کی خبر 23ستمبر کو شیخ رشید کے ذریعے اتنی جلدی دینے کی کیا ضرورت درپیش تھی لگتا ہے کہ شاید انہیں اپوزیشن کی اے پی سی کا انتظار تھا، اگر یہ ملاقاتیں… Continue 23reading اگست میں ہونے والی ملاقاتوں کی خبر 23 ستمبر کو شیخ رشید کے ذریعے اتنی جلدی دینے کی کیا ضرورت درپیش تھی؟ملاقاتیں اِن کیمرہ نہیں تھیں یا پھر خفیہ تھیں تو یہ کام کیوں نہیں کیا گیا؟ حافظ حسین احمد کے بڑے سوالات

انتہائی اہم محکمہ میں 100 ارب روپے کی خورد برد ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

انتہائی اہم محکمہ میں 100 ارب روپے کی خورد برد ، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (این این آئی) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی خورد برد کا انکشاف ہوا ہے، 18 سالوں میں ادارے میں خورد برد کی وجہ سے غیر قانونی تعمیرات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ 59… Continue 23reading انتہائی اہم محکمہ میں 100 ارب روپے کی خورد برد ، تہلکہ خیز انکشافات

واپڈا حکام نے غیر معیاری ادویات خرید کر چھوٹے ملازمین کو کھلا دیں، بڑے پیمانے پر بدعنوانی کا انکشاف

datetime 25  ستمبر‬‮  2020

واپڈا حکام نے غیر معیاری ادویات خرید کر چھوٹے ملازمین کو کھلا دیں، بڑے پیمانے پر بدعنوانی کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)واپڈا کے ممبرفنانس نے ادویات اور مختلف اشیاء کی خریداری میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے لوٹ رکھے ہیں۔ ممبر فنانس اور واپڈا کی کوآرڈی نیشن برانچ میں مبینہ کروڑوں روپے کی کرپشن کی مفصل رپورٹ پارلیمانی کمیٹی کو مل گئی ہے جو عنقریب اس رپورٹ پر غور کرے گی اور لوٹی ہوئی… Continue 23reading واپڈا حکام نے غیر معیاری ادویات خرید کر چھوٹے ملازمین کو کھلا دیں، بڑے پیمانے پر بدعنوانی کا انکشاف