جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان پشاوراسلام آباد موٹروے پر جلسہ عام سے خطاب کرینگے،تاریخ بھی سامنے آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان  21 نومبر کو پاک چائنہ اکنامک کوریڈور رشکئی کا سنگ بنیاد رکھیں گے جہاںوہ جلسے سے بھی خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 21 نومبر کو پاک چائنہ اکنامک کو

ریڈور رشکئی کا سنگ بنیاد رکھیں گے جبکہ پشاوراسلام آباد موٹروے پر جلسہ منعقد کیا جائے گا پی ڈی ایم جلسے سے ایک روزپہلے نوشہرہ میں تحریک انصاف کا پاورشوہوگا، 21 نومبرکو وزیراعظم عمران خان کا پشاور اسلام آباد موٹر وے پر جلسہ ہوگا، پی ڈی ایم پشاورمیں جبکہ میں اکیلاہی نوشہرہ میں جلسہ کروں گا۔پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاک چائنہ اکنامک کوریڈوررشکئی کاسنگ بنیادرکھیں گے، یہ کوریڈور نہ صرف ضلع نوشہرہ بلکہ پورے خیبر پختونخوا کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گا اور لاکھوں نوجوان کو روزگار ملے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…