نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر، یونیفارم والے بندے کو سزا سنا دوں تو اچھا نہیں ہو گا،چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی درخواست گزار کے وکیل بابر ستار عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ نیول فارمز کی طرف سے قمر افضل ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔ دوران سماعت… Continue 23reading نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر، یونیفارم والے بندے کو سزا سنا دوں تو اچھا نہیں ہو گا،چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس