کے الیکٹرک مالکان کافرار ٗقومی خزانے پر اربوں روپے کابوجھ ہوگا ، حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لینے کے حوالے سے وفاق کے نمائندے کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کے الیکٹرک کے فرا ر ہونے کی راہ ہموار کی جارہی ہے،ہونا تو یہ چاہیئے کہ کے الیکٹرک… Continue 23reading کے الیکٹرک مالکان کافرار ٗقومی خزانے پر اربوں روپے کابوجھ ہوگا ، حیرت انگیز انکشاف