بھارتی میڈیا نے میرا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا ایاز صادق نے وضاحتی بیان دیدیا
اسلام آباد ( آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنے گزشتہ روز کے بیان پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے میر ے گزشتہ روز اسمبلی میں دیئے گئے بیان پر بھارتی میڈیا نے میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا اور اسے تبدیل… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے میرا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا ایاز صادق نے وضاحتی بیان دیدیا
































