جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

حکومت میں شامل عمران خان کے اوور سیز دوستوں کی موجیں ،تینوں سینیٹرز بنیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار افتخاراحمد نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن پر آئین کہتا ہے کہ ووٹنگ سیکرٹ بیلٹ سے ہو گی ، اس کے ارکان کی مدت11مارچ کو ختم ہوتی ہے ، قانون یہ کہتا ہے کہ 30دن کے اندر الیکشن ہونے چاہئیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اس لیے شو آف ہینڈ کیلئے بضد ہیں کیونکہ ان کے کچھ دوست بیرون ملک سے آئے ہوئے ہیں، ان سے

وعدہ کیا گیا تھا کہ ان کو سینٹ کا رکن بنایا جائے گا تاکہ ان کی قانون حیثیت بحال ہو۔ اس بات کے اوپر تحریک انصاف کے اندر شدید اختلافات ہیں ، ان میں شہزاد اکبر ، زلفی بخاری ، شہباز گل اور دیگر لوگ شامل ہیں سینٹ میں تحریک انصاف کو سب سے زیادہ سیٹیں کے پی کے سے ملیں گی ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اگر اگر پاکستان مسلم لیگ ن سینٹ الیکشن میں حصہ نہیں لیتی تو یہ غیر مناسب فیصلہ ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…