جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

آلو، مٹر، گاجر بیج کر پاکستان کے خسارے پورے نہیں ہونگے،اگر یہ کام کیا گیا تو 25ارب ڈالر کی مارکیٹ میں پاکستان کتنے ارب ڈالر کا حصہ حاصل کر سکتا ہے؟بڑا دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

آلو، مٹر، گاجر بیج کر پاکستان کے خسارے پورے نہیں ہونگے،اگر یہ کام کیا گیا تو 25ارب ڈالر کی مارکیٹ میں پاکستان کتنے ارب ڈالر کا حصہ حاصل کر سکتا ہے؟بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آلو، مٹر، گاجر بیج کر پاکستان کے خسارے پورے نہیں ہونگے، بائیو اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر انحصار کرنا پڑے گا”ہیمپ“ بھنگ نہیں، اس سے ملتا جلتا پودا ہے، 25ارب ڈالر کی مارکیٹ میں پاکستان 1ارب ڈالر کا حصہ، آئندہ تین سال… Continue 23reading آلو، مٹر، گاجر بیج کر پاکستان کے خسارے پورے نہیں ہونگے،اگر یہ کام کیا گیا تو 25ارب ڈالر کی مارکیٹ میں پاکستان کتنے ارب ڈالر کا حصہ حاصل کر سکتا ہے؟بڑا دعویٰ

ماربل کی کان پر تودہ گر گیا، متعدد مزدور جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

ماربل کی کان پر تودہ گر گیا، متعدد مزدور جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ

پشاور(این این آئی) ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے علاقہ زیارت ماربل میں پہاڑی تودہ گرنے سے 6مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،لاشیں اور زخمیوں کونکالے جانے کیلئے امداد کاروائیاں جاری ہے،،پہاڑی تودہ گرنے سے باری مشینری اور گاڑیاں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ریسکیوحکام کے مطابق ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے علاقہ… Continue 23reading ماربل کی کان پر تودہ گر گیا، متعدد مزدور جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ

مسلسل بارشوں سے برسوں بعد پاکستان کے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے،پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار میں بھی ریکارڈ اضافہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

مسلسل بارشوں سے برسوں بعد پاکستان کے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے،پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار میں بھی ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) ملک کے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے ہیں، منگلا ڈیم اور تربیلا ڈیم میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی کا ذخیرہ کر لیاگیا ہے۔ اس کے علاوہ راول ڈیم، خان پور ڈیم، حب ڈیم اور دیگر بھی پانی سے مکمل طور پر بھر چکے ہیں۔ تربیلا اور… Continue 23reading مسلسل بارشوں سے برسوں بعد پاکستان کے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے،پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار میں بھی ریکارڈ اضافہ

رؤف کلاسرا پر الزام لگانے والے مبشر زیدی کو عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

رؤف کلاسرا پر الزام لگانے والے مبشر زیدی کو عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی مبشر زیدی کو عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا، یاد رہے کہ انہوں نے سینئر صحافی رؤف کلاسرا پر صحافتی کرپشن کے الزامات لگائے تھے۔ جس پر عدالت نے انہیں جرمانہ کر دیا ہے۔ مبشر زیدیاور اسد طور نے کچھ سال پہلے معروف صحافی رؤف کلاسرا پر… Continue 23reading رؤف کلاسرا پر الزام لگانے والے مبشر زیدی کو عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

ڈاکٹر ماہا علی کے والد مجھے زبردستی کہاں لے کر گئے، میرا اور اس کے بھائی ناد علی کا یہ ٹیسٹ ہونا چاہیے،جنید کے نئے انکشافات نے معاملے کو نیا رخ دے دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

ڈاکٹر ماہا علی کے والد مجھے زبردستی کہاں لے کر گئے، میرا اور اس کے بھائی ناد علی کا یہ ٹیسٹ ہونا چاہیے،جنید کے نئے انکشافات نے معاملے کو نیا رخ دے دیا

کراچی(این این آئی) ڈاکٹر ماہا کیس میں نامزد ملزم نے نئے انکشافات کرکے معاملے کو نیا رخ دے دیاہے۔ڈاکٹر ماہا کیس سے متعلق ماہا کے دوست اور مقدمے میں نامزد ملزم جنید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متوفیہ کے والد آصف شاہ نے مجھ پر الزامات عائد کیے اور میرے آڈیو… Continue 23reading ڈاکٹر ماہا علی کے والد مجھے زبردستی کہاں لے کر گئے، میرا اور اس کے بھائی ناد علی کا یہ ٹیسٹ ہونا چاہیے،جنید کے نئے انکشافات نے معاملے کو نیا رخ دے دیا

’’شیخ رشید کوئی چاندی کا چمچ منہ میں لے کر پیدا نہیں ہوئے‘‘ضیا الحق کو بھی کھٹکتے رہے ،نواز شریف سے جپھیاں ڈالیں، مشرف کے پسندیدہ ، عمران خان کو گرویدہ بنایا ، معروف صحافی کے اہم انکشافات

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

’’شیخ رشید کوئی چاندی کا چمچ منہ میں لے کر پیدا نہیں ہوئے‘‘ضیا الحق کو بھی کھٹکتے رہے ،نواز شریف سے جپھیاں ڈالیں، مشرف کے پسندیدہ ، عمران خان کو گرویدہ بنایا ، معروف صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معر وف صحافی مجیب الرحمن شامی نے کہا شیخ رشید کی سیاست ایوب خان کے زمانے سے شروع ہوئی ہے جو میری صحافت کا ابتدائی دور تھا،ستر کی دہائی میں شیخ رشید دل میں بیٹھے جو آج تک نہیں نکلے ،شیخ رشید کوئی چاندی کا چمچ منہ میں لے کر پیدا نہیں… Continue 23reading ’’شیخ رشید کوئی چاندی کا چمچ منہ میں لے کر پیدا نہیں ہوئے‘‘ضیا الحق کو بھی کھٹکتے رہے ،نواز شریف سے جپھیاں ڈالیں، مشرف کے پسندیدہ ، عمران خان کو گرویدہ بنایا ، معروف صحافی کے اہم انکشافات

سرکاری زمینوں کی فروخت کا سلسلہ شروع، 5 املاک نیلام، اس رقم سے کس چیز میں معاونت ملے گی، حکومتی وزیر کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

سرکاری زمینوں کی فروخت کا سلسلہ شروع، 5 املاک نیلام، اس رقم سے کس چیز میں معاونت ملے گی، حکومتی وزیر کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) وزارت نجکاری کے زیرانتظام اسلام آباد میں سرکاری اداروں کی پانچ املاک پندرہ کروڑ چونسٹھ لاکھ پچاس ہزارروپے میں نیلام ہوگئیں وفاقی وزیربحری امورعلی زیدی نے کہا ہے کہ ملک کا ترقیاتی پروگرام قرض پر چل رہا ہے وزیر نجکاری محمد میاں سومرونے کہا کہ سرکاری املاک کی فروخت سے… Continue 23reading سرکاری زمینوں کی فروخت کا سلسلہ شروع، 5 املاک نیلام، اس رقم سے کس چیز میں معاونت ملے گی، حکومتی وزیر کا حیرت انگیز دعویٰ

کرائے کی عمارتوں میں سکول کھولنے کا حکومتی منصوبہ ٹھپ ہونے کے قریب پہنچ گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

کرائے کی عمارتوں میں سکول کھولنے کا حکومتی منصوبہ ٹھپ ہونے کے قریب پہنچ گیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کے مالی بحران اور محکمہ تعلیم پنجاب کی سست روی کے باعث کرائے کی عمارتوں میں 100 سکول کھولنے کا منصوبہ ٹھپ ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے فروغ تعلیم کے سلسلے میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرائے کی عمارتوں میں 100… Continue 23reading کرائے کی عمارتوں میں سکول کھولنے کا حکومتی منصوبہ ٹھپ ہونے کے قریب پہنچ گیا

فجر کی نماز ادا نہ کرنے پر جرمانہ ہو گا، آئی جی پنجاب پولیس نے توندیں کم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

فجر کی نماز ادا نہ کرنے پر جرمانہ ہو گا، آئی جی پنجاب پولیس نے توندیں کم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

سرگودھا(این این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع کے پولیس افسران اور ماتحت عملہ کو ہدایت کی کہ ایک ماہ کے اندر اندر اپنی توندیں کم کر لیں۔زرائع کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے میں آ فیسران و ماتحت عملہ سے… Continue 23reading فجر کی نماز ادا نہ کرنے پر جرمانہ ہو گا، آئی جی پنجاب پولیس نے توندیں کم کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی