بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ذلفی بخاری کے کزن کو وزیر بنادیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے دو نئے وزراء کو قلمدان سونپ دئیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سید یاور عباس بخاری کو صوبائی وزیر سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن جبکہ خیال کاسترو کو کالونیز کا قلمدان سونپ دیا گیا ، کالونیزکاقلمدان فیاض الحسن چوہان کے پاس تھا ،ان کے پاس جیل خانہ جات کا قلمدان رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…