سی پی او لاہور اور تبدیل ہونے والے آئی جی پنجاب کے درمیان اختلافات کیوں پیدا ہوئے؟وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تبدیل ہونے والے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور میں اختلافات کی وجہ سامنے آ گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر اور سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے درمیان اختلافات کی خبریں گذشتہ چند روز سے گردش کر رہی تھیں۔ بتایا گیا کہ اختلافات… Continue 23reading سی پی او لاہور اور تبدیل ہونے والے آئی جی پنجاب کے درمیان اختلافات کیوں پیدا ہوئے؟وجہ سامنے آگئی