مینارپاکستان کونقصان جلسہ منتظمین پر بھاری جرمانہ عائد
لاہور (این این آئی) لاہور میں 13 دسمبر کو پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران مینار پاکستان کو نقصان پہنچانے پر منتظمین کے خلاف جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔مینار پاکستان میں پی ڈی ایم جلسے سے نقصان پر ن لیگ کے منتظمین کو 1 کروڑ روپے جرمانے کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔ پارکس اینڈ… Continue 23reading مینارپاکستان کونقصان جلسہ منتظمین پر بھاری جرمانہ عائد



































