جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی صحافیوں کے تیز سوالات پر ناراض، پریس کانفرنس کی شروعات میں ہمت ہار گئے اور یہ جا وہ جا، شدید برہمی کا اظہار

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی صحافیوں کے تیز سوالات پر ناراض، پریس کانفرنس کی شروعات میں ہمت ہار گئے اور یہ جا وہ جا، شدید برہمی کا اظہار

کراچی(این این آئی)ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی تعارفی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے تیز سوالات برداشت نا کرسکے اور پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلتے بنے۔کل چارج سنبھالا آج میڈیا کو اپنا پلان بتالنے کے لئے دفتر بلایا، صحافیوں نے سوالات شروع کیے تو افتخار شلوانی ناراض ہوگئے۔ پریس کانفرنس کی شروعات میں ہمت ہار گئے… Continue 23reading نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شلوانی صحافیوں کے تیز سوالات پر ناراض، پریس کانفرنس کی شروعات میں ہمت ہار گئے اور یہ جا وہ جا، شدید برہمی کا اظہار

کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کیلئے ریفرنڈم ، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کیلئے ریفرنڈم ، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کے کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کے معاملے پر بات چیت کی جائے گی اور مشترکہ مینڈیٹ سے تعیناتیاں کی جائیں… Continue 23reading کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کیلئے ریفرنڈم ، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

مہمند میں ماربل مائنز کے متاثرین کے لیے امدادی پیکیج میں اضافے کا اعلان، اب فی کس 5 لاکھ کی بجائے کتنے ملیں گے؟

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

مہمند میں ماربل مائنز کے متاثرین کے لیے امدادی پیکیج میں اضافے کا اعلان، اب فی کس 5 لاکھ کی بجائے کتنے ملیں گے؟

پشاور(این این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع مہمند میں ماربل مائنز کے متاثرین کے لیے امدادی پیکیج میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی پیکیج 5 لاکھ روپے سے بڑھا کر 9 لاکھ روپے فی کس کر دیا گیا ہے جبکہ حادثے میں زخمیوں کو… Continue 23reading مہمند میں ماربل مائنز کے متاثرین کے لیے امدادی پیکیج میں اضافے کا اعلان، اب فی کس 5 لاکھ کی بجائے کتنے ملیں گے؟

23 ہزار تنخواہ لینے والا پٹواری کروڑ پتی بن گیا،سیاسی پشت پناہی پر کمال مہارت سے قیمتی پلاٹ من پسند لوگوں میں تقسیم

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

23 ہزار تنخواہ لینے والا پٹواری کروڑ پتی بن گیا،سیاسی پشت پناہی پر کمال مہارت سے قیمتی پلاٹ من پسند لوگوں میں تقسیم

اسلام آباد(آن لائن)سی ڈی اے کا 23ہزار تنخواہ لینے والا پٹواری کروڑ پتی بن گیا،کنگ حماد یونیورسٹی ایوارڈ2018ء میں پٹواری محمد اکرام بھٹی نے سیاسی پشت پناہی پر7سوکنال جگہ کے بدلے734 پلاٹ کمال مہارت سے بنا کر من پسند لوگوں میں تقسیم کروا دئیے جبکہ گوگل میپ کے مطابق اسی جگہ کے334 پلاٹ بنتے تھے۔آن… Continue 23reading 23 ہزار تنخواہ لینے والا پٹواری کروڑ پتی بن گیا،سیاسی پشت پناہی پر کمال مہارت سے قیمتی پلاٹ من پسند لوگوں میں تقسیم

عمران خان کا کراچی پیکیج انڈوں، کٹوں اور بھنگ کی طرح لگ رہا ہے،عمران خان کی سوچ بارے قادر پٹیل کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

عمران خان کا کراچی پیکیج انڈوں، کٹوں اور بھنگ کی طرح لگ رہا ہے،عمران خان کی سوچ بارے قادر پٹیل کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) رکن قومی اسمبلی ورہنماء پاکستان پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کا کراچی پیکیج انڈوں، کٹوں اور بھنگ کی طرح لگ رہا ہے،ان کی سوچ پورے پاکستان کے وزیراعظم کی نہیں،بلاول بھٹو زرداری کو آصف علی زرداری کا فرزند ہونے پر فخر ہے۔رکن قومی اسمبلی ورہنماء… Continue 23reading عمران خان کا کراچی پیکیج انڈوں، کٹوں اور بھنگ کی طرح لگ رہا ہے،عمران خان کی سوچ بارے قادر پٹیل کا حیرت انگیز دعویٰ

مفتاح اسماعیل تسلی بخش جواب نہ دے سکے، لیگی رہنما کیخلاف نیب نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

مفتاح اسماعیل تسلی بخش جواب نہ دے سکے، لیگی رہنما کیخلاف نیب نے اہم قدم اٹھا لیا

کراچی(این این آئی) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت 11 ملزمان کے خلاف ضمنی ریفرنس تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے سابق وزیر خزانہ اور لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کے خلاف مزید گھیرا تنگ کردیا، نیب کراچی نے مفتاح اسماعیل سمیت 11 ملزمان کے خلاف… Continue 23reading مفتاح اسماعیل تسلی بخش جواب نہ دے سکے، لیگی رہنما کیخلاف نیب نے اہم قدم اٹھا لیا

سفرکرنے سے نوازشریف کی موت واقع ہوسکتی ہے،برطانوی سرجن ڈاکٹر لارنس نے میڈیکل رپورٹ جاری کر دی

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

سفرکرنے سے نوازشریف کی موت واقع ہوسکتی ہے،برطانوی سرجن ڈاکٹر لارنس نے میڈیکل رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے برطانوی سرجن اورمعالج ڈاکٹر آرلارنس کی جانب سے پیش کی جانے والی میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا صورتحال میں سفر کرنے سے نوازشریف کی موت واقع ہوسکتی ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئیں۔ رپورٹ… Continue 23reading سفرکرنے سے نوازشریف کی موت واقع ہوسکتی ہے،برطانوی سرجن ڈاکٹر لارنس نے میڈیکل رپورٹ جاری کر دی

سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے بارے میں نئے سی سی پی او لاہور نے افسران سے کیا کرنے کو کہا تھا جس پر شعیب دستگیرنے وزیراعظم سے ملاقات کی اور کیا کہا ؟

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے بارے میں نئے سی سی پی او لاہور نے افسران سے کیا کرنے کو کہا تھا جس پر شعیب دستگیرنے وزیراعظم سے ملاقات کی اور کیا کہا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آئی پنجاب شعیب دستگیر کی مشاورت کے بغیر تعیناتی اور نازیبا الفاظ کے استعمال پر سی سی پی اور لاہور عمر شیخ کیخلاف ڈٹ گئے تھے ، سابق آئی جی پنجاب نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو احتجاج ریکارڈ کرانے کے بعد بھی دفتر نہ گئے ، پنجاب حکومت نے یکم… Continue 23reading سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے بارے میں نئے سی سی پی او لاہور نے افسران سے کیا کرنے کو کہا تھا جس پر شعیب دستگیرنے وزیراعظم سے ملاقات کی اور کیا کہا ؟

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزاربوں کے ڈیفالٹرز نکلے، کرپشن بدعنوانی اور مالی بدانتظامی کا ایک نیا سکینڈل، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزاربوں کے ڈیفالٹرز نکلے، کرپشن بدعنوانی اور مالی بدانتظامی کا ایک نیا سکینڈل، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) وزارت پٹرولیم کی ذیلی کمپنی سوئی ناردرن گیس کمپنی لمٹیڈ میں اربوں روپے کی کرپشن بدعنوانی اور مالی بدانتظامی کا ایک نیا سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق نواز شریف دور حکومت میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 7ارب روپے کی گیس استعمال کر کے… Continue 23reading سوئی ناردرن گیس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزاربوں کے ڈیفالٹرز نکلے، کرپشن بدعنوانی اور مالی بدانتظامی کا ایک نیا سکینڈل، تہلکہ خیز انکشافات