سبسڈی کیس کے شریک ملزم انتقال کرگئے نیب کااحتساب عدالت میں تہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کے جج اصغرعلی کی عدالت میں زیر سماعت اومنی گروپ کے خلاف جعلی کاشتکار بنا کر سبسڈی کے کیس میں شریک ملزم نہال انور کا انتقال ہوگیا دیگر ملزمان پر آئندہ سماعت کو فردجرم عائد کی جائیگی ،گذشتہ روز سماعت کے دوران ریفرنس کے چار اشتہاری ملزمان کی جائیداد ضبطگی کی… Continue 23reading سبسڈی کیس کے شریک ملزم انتقال کرگئے نیب کااحتساب عدالت میں تہلکہ خیزانکشاف




































