”ملزم عابد ایک بیٹی کا باپ، پسند کی شادی کی” موٹر وے کیس کے مبینہ مرکزی ملزم سے متعلق تفصیلات منظر عام پرآگئیں
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)موٹر وے واقعہ میں مبینہ طور پر ملوث عابد علی سے متعلق ان کے والد نے تصدیق کی ہے کہ میرا بیٹادو روز قبل شام 6 بجے میرے گھر چھانگا مانگا آیا تھا۔عابد علی نے رات یہاں گزاری اور دوسرے دن سہ پہر روانہ ہوا۔ یٹے نے پسند کی شادی کی تھی … Continue 23reading ”ملزم عابد ایک بیٹی کا باپ، پسند کی شادی کی” موٹر وے کیس کے مبینہ مرکزی ملزم سے متعلق تفصیلات منظر عام پرآگئیں