موسم کا یوٹرن..گرمی سے سردی کا نیا ریکارڈ
نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں ہیٹ ویو کے بعد موسم یک دم بدل گیا اور امریکی ریاست کولوراڈو میں درجہ حرارت ایک دن میں ہی 33 سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا۔امریکی ریاست کولوراڈو کے دارالحکومت ڈینور میں موسم کی یکدم تبدیلی نے سب کو حیران کردیا ہے۔ امریکی شہر ڈینور میں شدید گرمی کے بعد… Continue 23reading موسم کا یوٹرن..گرمی سے سردی کا نیا ریکارڈ