بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

بزدار حکومت نے ایک اور اہم ادارہ سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

بزدار حکومت نے ایک اور اہم ادارہ سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (آن لائن) بزدار سرکاری نے سابقہ دور حکومت کے ایک منصوبے پر یوٹرن لے لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قائداعظم سولر انرجی پراجیکٹ سابقہ دور حکومت میں اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بنایا تھا۔ جس سے لاہور کے شہریوں کے لئے 1 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جانی تھی۔… Continue 23reading بزدار حکومت نے ایک اور اہم ادارہ سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

موٹروے کیس بارے صرف یہ خبریں مصدقہ تصور کی جائیں، پنجاب حکومت کا انتہائی اہم اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

موٹروے کیس بارے صرف یہ خبریں مصدقہ تصور کی جائیں، پنجاب حکومت کا انتہائی اہم اعلان

لاہور(این این آئی)وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ نگرانی محکمہ داخلہ، پولیس فورس، فرانزک سائنس ایجنسی سمیت تمام متعلقہ ادارے موٹر وے وقوعہ کے دن سے تحقیقات میں مصروف ہیں، تمام محکموں کی مستحکم کوششوں سے کیس میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے اور… Continue 23reading موٹروے کیس بارے صرف یہ خبریں مصدقہ تصور کی جائیں، پنجاب حکومت کا انتہائی اہم اعلان

سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں موٹر وے سانحہ کے خلاف مظاہرے،مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ خواجہ سرا بھی میدان میں آ گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں موٹر وے سانحہ کے خلاف مظاہرے،مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ خواجہ سرا بھی میدان میں آ گئے

لاہور/اسلام آباد/گوجرانوالہ./کراچی/پشاور/ملتان(این این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، خواجہ سراؤں نے بھی واقعہ کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا،مظاہرین نے غیر ذمہ داران بیان دینے پر کیپٹل سٹی پولیس آفیسر کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ بھی کر… Continue 23reading سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں موٹر وے سانحہ کے خلاف مظاہرے،مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ خواجہ سرا بھی میدان میں آ گئے

پاکستان کے نظام انصاف پر سوالیہ نشان؟ کئی سنگین جرائم میں ملوث سانحہ موٹروے کے ملزم وقار الحسن کو 14 روز پہلے رہا کیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

پاکستان کے نظام انصاف پر سوالیہ نشان؟ کئی سنگین جرائم میں ملوث سانحہ موٹروے کے ملزم وقار الحسن کو 14 روز پہلے رہا کیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ سیالکوٹ لاہور موٹر وے کے ملزم وقار کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کے خلاف ڈکیتی کے دو مقدمات ہیں اور وہ چودہ دن پہلے ہی ضمانت پر رہا ہوا ہے۔ وہ عصمت دری کے کیسز میں پہلے بھی ملوث رہا ہے۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران وزیر… Continue 23reading پاکستان کے نظام انصاف پر سوالیہ نشان؟ کئی سنگین جرائم میں ملوث سانحہ موٹروے کے ملزم وقار الحسن کو 14 روز پہلے رہا کیا گیا

خاتون کوبروقت مدد کیوں نہ پہنچ سکی؟ ٹیلی فون ریکارڈ سے بڑی پیشرفت، ملزمان کے بارے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

خاتون کوبروقت مدد کیوں نہ پہنچ سکی؟ ٹیلی فون ریکارڈ سے بڑی پیشرفت، ملزمان کے بارے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موٹروے پر خاتون سے شرمناک واقعہ کے ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا ہے، 72 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں اصل ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں،مرکزی ملزم عابد علی فورٹ عباس جبکہ ساتھی وقار الحسن شیخوپورہ کا رہائشی ہے، ملزمان… Continue 23reading خاتون کوبروقت مدد کیوں نہ پہنچ سکی؟ ٹیلی فون ریکارڈ سے بڑی پیشرفت، ملزمان کے بارے تہلکہ خیز انکشافات

موٹر وے سانحہ، پریس کانفرنس میں سی سی پی او لاہورکیخلاف کارروائی بارے عثمان بزدارنے فیصلہ سنا دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے سانحہ، پریس کانفرنس میں سی سی پی او لاہورکیخلاف کارروائی بارے عثمان بزدارنے فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ انسپکٹر جنرل پولیس نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر کو ان کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر شو کاز نوٹس دیدیا ہے اور وہ سات روز میں اس کا جواب دیں گے۔ سی سی پی او کا جواب… Continue 23reading موٹر وے سانحہ، پریس کانفرنس میں سی سی پی او لاہورکیخلاف کارروائی بارے عثمان بزدارنے فیصلہ سنا دیا

حکومت نے موٹروےمتاثرہ خاتون کیس، ملزموں کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والو ں کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

حکومت نے موٹروےمتاثرہ خاتون کیس، ملزموں کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والو ں کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 72 سے بھی کم گھنٹوں میں موٹروے خاتون متاثرہ کیس کے ملزموںتک پہنچ چکے ہیں ۔ملزمان کی گرفتار ی میں مدد کرنے والوں کو لاکھوں روپے کا انعام دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دونوں ملزمان کی گرفتاری میں مدد فراہم… Continue 23reading حکومت نے موٹروےمتاثرہ خاتون کیس، ملزموں کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والو ں کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کر دیا

حکومت کی پالیسی کہاں ہے؟موٹروے متاثرہ خاتون کیس ، رانا ثنا اللہ نے سانحہ سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

حکومت کی پالیسی کہاں ہے؟موٹروے متاثرہ خاتون کیس ، رانا ثنا اللہ نے سانحہ سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سی سی پی او نے اپنے بیان سے موٹروے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری سے پہلے ہی انہیں شک کا فائدہ دے کر بری کرنے کے امکانات پیدا کردئیے ہیں،سی سی پی او اسی طرح کی آوارہ گفتگو… Continue 23reading حکومت کی پالیسی کہاں ہے؟موٹروے متاثرہ خاتون کیس ، رانا ثنا اللہ نے سانحہ سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

2013ء کے ظلم سے خاندان گائوں سے بدر بھی ہوا لیکن پھر بھی خدا کا خوف نہ آیا ، ایسے افراد کیساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہیے؟ بڑا مطالبہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

2013ء کے ظلم سے خاندان گائوں سے بدر بھی ہوا لیکن پھر بھی خدا کا خوف نہ آیا ، ایسے افراد کیساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہیے؟ بڑا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس کے رہائشی عابد علی نےدوستوں کیساتھ مل 2013 میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی کی زندگی بھی برباد کی تھی، مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملزم عابد علی نے 2013 میں اپنے 4 ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک غریب کسان… Continue 23reading 2013ء کے ظلم سے خاندان گائوں سے بدر بھی ہوا لیکن پھر بھی خدا کا خوف نہ آیا ، ایسے افراد کیساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہیے؟ بڑا مطالبہ