کارکنان قومی شناختی کارڈ ہمراہ رکھنے کے علاوہ یہ چیزیں اپنے ساتھ لائیں، جلسے کے شرکاء کیلئے ہدایت نامہ جاری
لاہور(این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے جلسے میں شرکت کرنے والی جماعتوں کے شرکا کے لئے مشترکہ ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ تمام کارکنان اپنا اپنا قومی شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں،موسم کی صورتحال کے مطابق اپنے ساتھ چادر، رومال اور مفلر رکھیں تاکہ بوقت ضرورت کام… Continue 23reading کارکنان قومی شناختی کارڈ ہمراہ رکھنے کے علاوہ یہ چیزیں اپنے ساتھ لائیں، جلسے کے شرکاء کیلئے ہدایت نامہ جاری


































