ملزم 100ملین روپے کی مچلکے بنک میں جمع کرائے، سپریم کورٹ نے ملزم خواجہ انور مجید کی رہائی کا تحریری حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے جعلی بنک اکائونٹس کیس کے ملزم خواجہ انور مجید کے ضمانت پر رہائی کا تحریری حکم جاری کر دیا ۔ جمعہ کو جسٹس قاضی امین نے حکم تحریر کیا ہے۔ملزم 100ملین روپے کی مچلکے بنک میں جمع کرائے،اپنے تمام سفری دستاویز سرنڈر کرے،ملزم کا نام ای سی ایل… Continue 23reading ملزم 100ملین روپے کی مچلکے بنک میں جمع کرائے، سپریم کورٹ نے ملزم خواجہ انور مجید کی رہائی کا تحریری حکم جاری کر دیا