ججز کی گاڑیوں کی مرمت کیلئے پانچ کروڑ روپے مانگ لئے گئے
لاہور( این این آئی) محکمہ ٹرانسپورٹ نے ججز کی گاڑیوں کی مرمت کے لئے پانچ کروڑ کی ادائیگی کی سمری ارسال کردی ۔کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ بزنس کی منظوری کے بعد گرانٹ جاری کی جائے گی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Pakistan’s Latest Urdu News, Breaking Urdu News, Live Urdu News, Karachi, Lahore and Islamabad News Live at Javed Chaudhry Official Website with his Column.
لاہور( این این آئی) محکمہ ٹرانسپورٹ نے ججز کی گاڑیوں کی مرمت کے لئے پانچ کروڑ کی ادائیگی کی سمری ارسال کردی ۔کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ بزنس کی منظوری کے بعد گرانٹ جاری کی جائے گی۔
لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت 10ملزمان کے خلاف انویسٹی گیشن بند کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس میں بری کردیا ۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نیب کی انویسٹی گیشن بند کرنے کی درخواست کو منظور کیا… Continue 23reading سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو عدالت نے بری کر دیا
کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حکومتی فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایک ٹوئٹ میں اپیل کی ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومت اسکول خصوصا پرائمری سیکشن کھولنے کے… Continue 23reading ملک میں کورونا کی غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے اور سکولز نہ کھولے جائیں
لاہور (آن لائن)پاکستان ریلوے نے 21ستمبر سے تمام ٹرینوں کے اے سی بزنس کلاس کے کرایوں میں 10فیصد اوراے سی سٹینڈرڈ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا فیصلہ کیاہے۔ پیر سے تمام ٹرینوں کے ساتھ ڈائننگ کاریں لگا رہے ہیں جوکہ کرونا خدشات کے باعث معطل کی گئیں تھیں۔ ان فیصلوں کا اعلان وفاقی… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا کرایوں میں زبردست کمی کا فیصلہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے پولیس کے سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے شناخت سے قبل ہی پچیس پچیس لاکھ کے انعام کا اعلان کر دیا گیا، انہوں نے کہاکہ تاریخ کا واحد کیس ہے جس میں متاثرہ خاتون کی… Continue 23reading تاریخ کا واحد کیس جس میں متاثرہ خاتون نے ملزمان کی شناخت ہی نہیں کی لیکن بھاری انعام کا اعلان کر دیا گیا، سابق آئی جی موٹر وے کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سانحہ موٹروے کے مجرم کا پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری میں ڈی این اے میچ ہونے پر کہا ہے کہ تھینک یو نوازشریف اینڈ شہبازشریف، آپ کی محنت رنگ لائی، قوم کی بیٹی کے مجرم پکڑے گئے۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں… Continue 23reading آپ کی محنت رنگ لائی، قوم کی بیٹی کے مجرم پکڑے گئے، ڈی این اے میچ ہونے پر ن لیگ نے کریڈٹ شریف برادران کو دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولز کی ٹائمنگ طے ، سکول صبح 7:30جبکہ چھٹی ایک بجے ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کے طریقہ کار پر تفصیلی ہدایات جاری کردی۔ پہلا گروپ پیر ،بدھ اور جمعہ کو سکول آئے گا جبکہ دوسرا گروپ منگل، جمعرات… Continue 23reading طلبہ و طالبات کیلئے انتہائی اہم خبر ، سرکاری ونجی سکولوں کے اوقات کار جاری
لاہور (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے جو کہا ہے ٹھیک کہا ہے، لاہور سیالکوٹ موٹروے واقعہ انتہائی قابل مذمت اور اس داغ کی وجہ سے پوری دنیا میں ندامت کا سامنا کرنا پڑا ہے،تسلیم کرتے ہیں مہنگائی ہے اور اس کے ذمہ دار ہم ہیں،حکومت… Continue 23reading ن لیگ کا مستقبل ؟ شیخ رشید نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے لیےافسوسناک خبر، سابقہ دور حکومت میں بلدیاتی اداروں میں بھرتی ہونے والے کلاس فور کے ملازمین بھی سرکار کے ریڈار پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق دور حکومت میں بلدیاتی اداروں میں کلاس فور کے ملازمین سرکار کے ریڈار پر آگئے ہیں۔نجی ٹی وی 42کے مطابق ن لیگ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑگئیں