خیبر پختونخوا سیر و تفریح کیلئے جانیوالے ہوشیار خبردار ٹراؤٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر پابندی عائد
پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کی مشہور سیاحتی وادی کاغان میں ٹراؤٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ایمل زمان کے مطابق بے دریغ شکار کی وجہ سے مقامی ٹراؤٹ معدوم ہو رہی ہے اس لیے ہم اسے محفوظ… Continue 23reading خیبر پختونخوا سیر و تفریح کیلئے جانیوالے ہوشیار خبردار ٹراؤٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر پابندی عائد