موٹروے کے اہم حصے کا کنٹرو ل پنجاب پولیس کے حوالے
لاہور( آن لائن )پنجاب پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا کنٹرول سنبھال لیا ۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی کی طرف سے مشترکہ ٹیموں کو لاہور سیالکوٹ موٹروے پر گشت کرنے کا کا حکم دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں 250 پولیس اہلکارلاہور سیالکوٹ موٹر… Continue 23reading موٹروے کے اہم حصے کا کنٹرو ل پنجاب پولیس کے حوالے