ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

کورونا کیساتھ جینا اور رہنا سیکھنا ہوگا، شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے:عثمان بزدار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ شہریوں کو کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے مکمل احتیاط برتنا ہوگی-کورونا کے مریض بھی بڑھ رہے ہیں اور اموات میں بھی اضافہ ہورہاہے-شہری ماسک پہننے کو اپنی عادت بنا لیں –

ہمیں کورونا کے ساتھ جینا اور رہنا سیکھنا ہوگا-وزیراعلیٰ نے کہاکہ شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایا ہے اور آئندہ بھی اٹھائیں گے-پہلے کی طرح اب بھی شہریوں کو ایس او پیز پر عمل کر کے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…