اعظم سواتی کا وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالنے کے بڑا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے بہت بڑی اور اہم وزارت ہے، وزارت ریلوے کا قلمدان میری زندگی کا سب سے بڑا امتحان ہے۔ایک انٹرویومیں وزارت ریلوے کے قلمدان کو زندگی کا سب سے بڑا امتحان قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیف ایگزیکٹو عمران خان جہاں کہیں… Continue 23reading اعظم سواتی کا وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالنے کے بڑا اعلان




































