موٹروے سانحہ، اگر خاتون یہ کام کرتیں تو یہ واقعہ ہی نہ ہوتا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی حیرت انگیز منطق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان نے نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر خاتون 15 پر کال کر لیتی تو یہ واقعہ نہ ہوتا، بعد میں جب خاتون نے ون فائیو کال کی تو ہماری ڈولفن فورس تین منٹ میں وہاں پہنچ گئی تھی۔… Continue 23reading موٹروے سانحہ، اگر خاتون یہ کام کرتیں تو یہ واقعہ ہی نہ ہوتا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی حیرت انگیز منطق