سردی کی شدت میں اضافہ، خشک میوہ جات عوامی پہنچ سے دور ، چلغوزے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی
کوئٹہ(آن لائن )کوئٹہ میں سردی پڑتے ہی ڈرائی فروٹ کی دکانیں اور ریڑھیاں سج گئیں لیکن ساتھ ساتھ خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی تولہ رام روڈ کی ڈرائی فروٹ مارکیٹ خشک میوہ جات سے سج گئی۔ان دکانوں پر مختلف اقسام کے… Continue 23reading سردی کی شدت میں اضافہ، خشک میوہ جات عوامی پہنچ سے دور ، چلغوزے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی



































