ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

آپ بھی سیالکوٹ کی ، میں بھی سیالکوٹ کی،پیپلز پارٹی کی رہنما نے فردوس عاشق اعوان کو باکسنگ کے مقابلے کے لئے چیلنج کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ضلع اسلام آباد کی صدر شہزادہ کوثر گیلانی نے فردوس عاشق اعوان کو باکسنگ کے مقابلے کے لئے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بھی سیالکوٹ کی ہو اور میں بھی سیالکوٹ کی اس لئے اچھا ہوگا کہ سیالکوٹ کے میدان میں مقابلہ ہو۔ سیالکوٹ کے عوام نے تمہیں پہلے ہی سیاست سے عاق کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہزادہ کوثر گیلانی نے

کہا کہ فردوس عاشق اعوان اپنا پستہ قد بڑھانے کے لئے آئے روز چیئرمین پیپلزپارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کے عوام بھا بشیرے کے کردار کو اچھی طرح جانتے ہیں اس لئے بھا بشیرا اپنی شناخت تبدیل کرکے انتخابات لڑتا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان اب بھول جائے کہ وہ سیالکوٹ سے الیکشن لڑ سکے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…