بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کو کمزور کرنے کی حکمت عملی تیار ، وزراء کو اہم ٹاسک مل گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آ ن لائن ) حکومت مخالف تحریک چلانے والے پی ڈی ایم اتحاد کو کمزور کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی گئی، وزراء کو اہم ٹاسک سونپ دئیے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے وزراء اور حکمراں جماعت تحریک انصاف کی

دیگر سیاسی شخصیات کو اہم ٹاسک دیدئیے گئے ہیں ، ان میں سے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علماء اسلام ف کو کمزور کرنے کی ذمہ داری اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو دی گئی ہے اس کے علاوہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ ن کے حوالے سے ٹاسک دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس ضمن میں وزرا اور دیگر حکومتی شخصیات کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ دسمبر کے آخر اور جنوری سے پہلے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے رہنماوں سے رابطے کرکے اپوزیشن اتحاد کو اندر سے کمزور کریں ، اس سلسلے میں جو بھی بات چیت کو خواہش مند ہو اس سے ضرور رابطہ کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…