ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

اتنے دن شدید گرمی ہو گی، محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

اتنے دن شدید گرمی ہو گی، محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 دن تک گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی خطرہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 دن تک گرمی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات تک گرمی کی جزوی لہر چل سکتی… Continue 23reading اتنے دن شدید گرمی ہو گی، محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی

اربوں روپے کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین  کی بیدخلی کیلئے وقف املاک قانون میں تبدیلی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

اربوں روپے کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین  کی بیدخلی کیلئے وقف املاک قانون میں تبدیلی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے متروکہ وقف املاک کی اربوں روپے کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین کی بیدخلی کے لئے وقف املاک کی قانون میں تبدیلی لاتے ہوئے تمام تر اختیارات ضلعی انتظامیہ کو سونپنے کے قانون کی منظوری دے دی ہے ۔اربوں روپے کی قیمتی جائیدادوں کو ہتھیانے والے افراد کے خلاف سزائوں کا… Continue 23reading اربوں روپے کی جائیدادوں پر ناجائز قابضین  کی بیدخلی کیلئے وقف املاک قانون میں تبدیلی

اوباش نوجوان کے ہاتھوں بے آبرو ہونے والی 70 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

اوباش نوجوان کے ہاتھوں بے آبرو ہونے والی 70 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی

سرگودھا(این این آئی )سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائدآبادکے گاوں جھجھہ میں لوٹ مار کے دوران اوباش کے ہاتھوں بے آبرو ہونے والی 70سالہ بیوہ خاتون آٹھ روز تک زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گئی جس کا ذمہ دار اوباش نوجوان پولیس حراست میں ہے جس نے وقوعہ کے… Continue 23reading اوباش نوجوان کے ہاتھوں بے آبرو ہونے والی 70 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی

موٹر وے پر ٹریفک کا افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے پر ٹریفک کا افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

گوجرہ(این این آئی)موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کوارٹر نمبر4 فتح پور،کوٹ اعظم ،ضلع لیہ کا65سالہ عیسی اوڑھ اپنے بیٹے35سالہ عمران کو جوکہ لیبیا میں محنت مزدوری کرتاتھا کوچھٹی ختم ہونے پر واپس چھوڑنے کے لئے اس کے 8سالہ بیٹے محمد علی ،ہمراہ… Continue 23reading موٹر وے پر ٹریفک کا افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

رانا ثنااللہ کی ضمانت مسترد کروانے کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

رانا ثنااللہ کی ضمانت مسترد کروانے کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور (این این آئی) ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے مسلم لیگ( ن ) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کی ضمانت مسترد کروانے کیلئے پراسکیوشن ونگ کو ہدایات کردیں۔ نیب کے تفتیشی افسر محمد وقاص نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت مسترد کروانے کیلئے ڈی جی نیب کو بریفنگ دی۔نیب افسر محمد وقاص نے بتایا… Continue 23reading رانا ثنااللہ کی ضمانت مسترد کروانے کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

چوہدری پرویز الٰہی کے نام پر انتہائی افسوسناک کام ہونے کا انکشاف،کئی نوجوان نوسر بازوں کے ہاتھوں لٹ گئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

چوہدری پرویز الٰہی کے نام پر انتہائی افسوسناک کام ہونے کا انکشاف،کئی نوجوان نوسر بازوں کے ہاتھوں لٹ گئے

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے نام پر نوسربازوں نے جنوبی پنجاب کے بے روزگار نوجوانوں کو نوکری کا لالچ دے کر جمع پونجی سے محروم کرنے اورلاکھوں روپے بٹورنے کے ایک نئے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے،اس سکینڈل کے مرکزی کردار مسلم لیگ(ق) لیبرونگ کے ضلعی صدر رانا محمد حفیظ ہیں،جنہوں… Continue 23reading چوہدری پرویز الٰہی کے نام پر انتہائی افسوسناک کام ہونے کا انکشاف،کئی نوجوان نوسر بازوں کے ہاتھوں لٹ گئے

گیارہ میں سے نو چھوٹی جماعتوں نے فوری استعفوں کا کہہ دیا تو فیصلہ کس کا مانا جائے گا، رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیز جواب

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

گیارہ میں سے نو چھوٹی جماعتوں نے فوری استعفوں کا کہہ دیا تو فیصلہ کس کا مانا جائے گا، رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیز جواب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کے خلاف احتجاج پر اتفاق ہے مگر طریقہ کار پر غور ہورہا ہے،مولانا فضل الرحمن کی فوری استعفوں کی رائے ہے چار پانچ رہنما مرحلہ وار احتجاج کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading گیارہ میں سے نو چھوٹی جماعتوں نے فوری استعفوں کا کہہ دیا تو فیصلہ کس کا مانا جائے گا، رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیز جواب

عمران خان معاہدہ کر لیں تو مخالفت ختم کر دیں گے،اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

عمران خان معاہدہ کر لیں تو مخالفت ختم کر دیں گے،اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن نے حکومت مخالف تحریک ختم کرنے کے لیے عمران خان سے معاہدہ کرنیکی شرط رکھ دی۔ اپوزیشن کی اے پی سی پر ردعمل میں سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے اپنی شرط میں کہا کہ اگر… Continue 23reading عمران خان معاہدہ کر لیں تو مخالفت ختم کر دیں گے،اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

گلگت بلتستان انتخابات، فوج کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

گلگت بلتستان انتخابات، فوج کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان کے انتخابات سے متعلق قومی سلامتی کے اداروں کے حکام نے سیاسی رہنماؤں پر واضح کیا ہے کہ فوج کو انتخابی عمل سے دور رکھاجائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابات کے حوالے سے سیاسی قیادت اور قومی سلامتی اداروں کے نمائندوں کے درمیان میٹنگ ہوئی۔ذرائع… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات، فوج کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا گیا