ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

اعظم سواتی کے گوشواروں میں تضاد کا معاملہ الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کے مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبر جسٹس الطاف ابراہیم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے

اس معاملے کی سماعت کی۔وفاقی وزیر اعظم سواتی نے مالی گوشواروں میں تضاد کا معاملہ پولٹیکل فنانس ونگ کے ذریعے حل کر لیا ہے۔معاملہ حل ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کے مالی گوشواروں کا تضاد کیس نمٹا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…