امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہرفیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالا کے رہائشی 27 سالہ شہزاد احمد خان کی محبت میں گرفتارامریکی گرین کارڈ ہولڈر 55 سالہ خاتون پاکستان پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گرین کارڈ ہولڈر 55 سالہ خاتون نے پاکستان پہنچ کر پہلے اسلام قبول کیا اور اپنا اسلامی نام عائشہ رکھنے کے… Continue 23reading امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار