برطرفی کا فیصلہ،سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹادیا، بڑی استدعا کردی
اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنی برطرفی کے فیصلے کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں معاملہ 15 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کئے جانے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کیس… Continue 23reading برطرفی کا فیصلہ،سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹادیا، بڑی استدعا کردی