اس بندے کا کیا قصور ہے کہ اس نے اتنی بڑی سزا کاٹ لی،سپریم کورٹ نے سزائے موت کے ملزم کو 18 سال بعد بری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے ملزم سجاد حسین کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے اٹھارہ سال بعد بری کر دیا۔ گزشتہ روز جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،ٹرائل کورٹ اور ہائی نے ملزم سجاد حسین کو سزائے موت سنائی تھی۔ دور… Continue 23reading اس بندے کا کیا قصور ہے کہ اس نے اتنی بڑی سزا کاٹ لی،سپریم کورٹ نے سزائے موت کے ملزم کو 18 سال بعد بری کر دیا































