جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر صارفین کی مریم نواز کو حلیمہ سلطان سے تشبیہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سطان ’ اسرا بلگیچ ‘ کے مشابہہ نظر آئیں۔مریم نواز گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے دوران بدھ کے روز جو لباس پہنی ہوئی تھیں، اس میں وہ ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان سے ملتی جلتی نظر آرہی تھیں۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر

مریم نواز اپنی انتخابی مہم کے دوران گلگت بلتستان کے روایتی لباس میں نظر آرہی ہیں، جبکہ انہوں نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا، اس کے علاوہ مریم نواز اسکارف کے اوپر قبائلی علاقے کی روایتی ٹوپی پہنی ہوئی تھی۔مریم نوا ز کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہیں جس میں صارفین ان کی تصاویر کو حلیمہ سلطان سے تشبیہ دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…