وہ ہمیشہ اقتدار میں کیسے آئے؟ سابق وزیراعظم نے خود ہی اپنے آپ کو بے نقاب کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف باہر بیٹھ کر خودکو بے نقاب کرتے رہے، نوازشریف نے اپنی چوری چھپانے کیلئے اداروں پرالزام لگایا، نوازشریف بتاتے رہے کہ وہ خود اقتدار میں ہمیشہ کیسے آئے۔اپنے بیان میں انہوںنے… Continue 23reading وہ ہمیشہ اقتدار میں کیسے آئے؟ سابق وزیراعظم نے خود ہی اپنے آپ کو بے نقاب کر لیا