ایف اے ٹی ایف کا خصوصی گروپ پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے یا نہ رہنے کا اہم معاملہ دیکھے گا، فیصلے کی گھڑی آن پہنچی
اسلام آباد(این این آئی)ایف اے ٹی ایف سفارشات پر کتنا عملدرآمد کیا گیا، رپورٹ منگل کو تیار ہو گی،ایف اے ٹی ایف کا خصوصی گروپ پاکستان کی کارکردگی پر تجاویز مرتب کرے گا۔انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کا دو روزہ اجلاس منگل سے ہو گا اور گروپ میں چین، امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، نیوزی لینڈ اور… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا خصوصی گروپ پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے یا نہ رہنے کا اہم معاملہ دیکھے گا، فیصلے کی گھڑی آن پہنچی