نوازشریف نے گھٹنے ٹیک دئیے ، مذاکرات کیلئے تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول فوج کی موجودہ قیادت سے بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اداروں کے مابین مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے… Continue 23reading نوازشریف نے گھٹنے ٹیک دئیے ، مذاکرات کیلئے تیار






























