نومبر اور دسمبر پاکستان کے لیے اندرونی اور بیرونی دونوں لحاظ سے اہم ترین مہینے کیوں ہیں ؟دونوں ماہ میں کیا اہم کام ہونے جارہا ہے ؟ سینئر صحافی کا اہم انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نومبر اور دسمبر پاکستان کے لیے اندرونی اور بیرونی دونوں لحاظ سے اہم ترین مہینے ہیں، نومبر میں امریکا کے صدارتی انتخابات ہونے ہیں، زلمے خلیل زاد اور امریکی صدر ٹرمپ کی خواہش ہو گی کہ نومبر سے پہلے طالبان اور افغان حکومت کے مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت ہو… Continue 23reading نومبر اور دسمبر پاکستان کے لیے اندرونی اور بیرونی دونوں لحاظ سے اہم ترین مہینے کیوں ہیں ؟دونوں ماہ میں کیا اہم کام ہونے جارہا ہے ؟ سینئر صحافی کا اہم انکشاف