جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اکیڈمیز میں پڑھانے پر پابندی، انتہائی اہم فیصلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اکیڈمیز میں پڑھانے پر پابندی، انتہائی اہم فیصلہ

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پہلے ہی بچوں کا بہت تعلیمی نقصان ہوچکا ہے، سموگ اور موسم سرما کی چھٹیاں نہیں ہونی چاہئیں، تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے انصاف اکیڈمی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔قائد اکیڈمی ترقی وتعلیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اکیڈمیز میں پڑھانے پر پابندی، انتہائی اہم فیصلہ

حکومت پاسپورٹ جلا دے یا کسی لاک اپ میں رکھ لے مریم نوازیہ کام نہیں کریں گی، ن لیگ کا دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

حکومت پاسپورٹ جلا دے یا کسی لاک اپ میں رکھ لے مریم نوازیہ کام نہیں کریں گی، ن لیگ کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت پاسپورٹ جلا دے یا اپنے پاس کسی لاک اپ میں رکھ لے مریم نواز کہیں نہیں جارہیں، مریم نواز اس وقت پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی لیڈر ہیں… Continue 23reading حکومت پاسپورٹ جلا دے یا کسی لاک اپ میں رکھ لے مریم نوازیہ کام نہیں کریں گی، ن لیگ کا دعویٰ

ابو بچاؤ مہم کو انتشار پھیلاؤمہم میں تبدیل کردیا گیا ، نواز شریف کارکنوں بارے کیا چاہتے ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

ابو بچاؤ مہم کو انتشار پھیلاؤمہم میں تبدیل کردیا گیا ، نواز شریف کارکنوں بارے کیا چاہتے ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ

سیالکوٹ (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کی احتجاجی سیاست کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے اور ابو بچاؤ مہم کو انتشار پھیلاؤمہم میں تبدیل کردیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جب بھی ملک کی معیشت اپنے پاؤں پر… Continue 23reading ابو بچاؤ مہم کو انتشار پھیلاؤمہم میں تبدیل کردیا گیا ، نواز شریف کارکنوں بارے کیا چاہتے ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ

آنکھیں بند کرنے سے خطرات کبھی نہیں ٹلتے، ہمیں دشمن کے عزائم کو بھانپتے ہوئے ہندوستان سے اٹھنے والے طوفان سے لڑنے کیلئے ہر سطح پر تیاری کرنا ہو گی،انتہائی اہم اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

آنکھیں بند کرنے سے خطرات کبھی نہیں ٹلتے، ہمیں دشمن کے عزائم کو بھانپتے ہوئے ہندوستان سے اٹھنے والے طوفان سے لڑنے کیلئے ہر سطح پر تیاری کرنا ہو گی،انتہائی اہم اعلان

مظفرآباد(این این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے خطرات نہیں ٹلیں گے، ہمیں دشمن کے عزائم کو بھانپتے ہوئے ہندوستان سے اٹھنے والے طوفان سے لڑنے کے لیے ہر سطح پر تیاری کرنا ہو گی۔ ہندو توا کے پجاری صرف ہندوستان… Continue 23reading آنکھیں بند کرنے سے خطرات کبھی نہیں ٹلتے، ہمیں دشمن کے عزائم کو بھانپتے ہوئے ہندوستان سے اٹھنے والے طوفان سے لڑنے کیلئے ہر سطح پر تیاری کرنا ہو گی،انتہائی اہم اعلان

بے گناہ مسافروں کے قتل کا جواب دو؟ 100 ریلوے حادثات، 50 ارب ریلوے کے خسارے پر جواب دو؟ راناثنا ء اللہ نے شیخ رشید کو کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

بے گناہ مسافروں کے قتل کا جواب دو؟ 100 ریلوے حادثات، 50 ارب ریلوے کے خسارے پر جواب دو؟ راناثنا ء اللہ نے شیخ رشید کو کھری کھری سنا ڈالیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کا نواز شریف کا سارے نظام کو بیوقوف بنانے کا بیان بے بنیاد ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف کا علاج… Continue 23reading بے گناہ مسافروں کے قتل کا جواب دو؟ 100 ریلوے حادثات، 50 ارب ریلوے کے خسارے پر جواب دو؟ راناثنا ء اللہ نے شیخ رشید کو کھری کھری سنا ڈالیں

عمران خان کی حکومت ایسی بیماری ہے جو ماسک پہن کر بھی ختم نہیں ہوگی،حکومت کورونا کے نام پر کیا کر رہی ہے؟ پرویز رشید کا دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان کی حکومت ایسی بیماری ہے جو ماسک پہن کر بھی ختم نہیں ہوگی،حکومت کورونا کے نام پر کیا کر رہی ہے؟ پرویز رشید کا دعویٰ

لاہور( آن لائن )مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ماسک پہنیں گے، جلسوں سے کورونا نہیں پھیلنے دیں گے، عمران خان کی حکومت ایسی بیماری ہے جو ماسک پہن کر بھی ختم نہیں ہوگی، کہا جا رہا ہے کہ جلسوں سے کورونا پھیلے گا، کورونا کے پیچھے چھپنے کی کوشش… Continue 23reading عمران خان کی حکومت ایسی بیماری ہے جو ماسک پہن کر بھی ختم نہیں ہوگی،حکومت کورونا کے نام پر کیا کر رہی ہے؟ پرویز رشید کا دعویٰ

3 دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار بڑا اضافہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

3 دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار بڑا اضافہ

کراچی (آن لائن)ایل پی جی کی قیمت میں دوسرا اضافہ،ایل پی جی گیس5 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر میں 60 روپے اور کمرشل 200روپے مہنگا۔تین دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں ٹوٹل 10 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 120روپے اور کمرشل سلنڈرمیں 400 روپے کا اضافہ ہوا۔ JJVL (جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ) جون… Continue 23reading 3 دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار بڑا اضافہ

ٹک ٹاک انتظامیہ کو اتنی بار خبردار کیا، وفاقی وزیر کا ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کا مشروط اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

ٹک ٹاک انتظامیہ کو اتنی بار خبردار کیا، وفاقی وزیر کا ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کا مشروط اعلان

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و کمیونیکیشن امین الحق نے ٹک ٹاک کی دوبارہ بحالی کا مشروط اعلان کردیا۔وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق کا اپنے بیان میں کہا کہ آئی ٹی منسٹری کسی بھی ایسی پابندی کے خلاف ہے جو ترقی کے عمل میں رکاوٹ بنے مگر ہم… Continue 23reading ٹک ٹاک انتظامیہ کو اتنی بار خبردار کیا، وفاقی وزیر کا ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کا مشروط اعلان

جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو یہ کام کریں گے، ن لیگ کی دھمکی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو یہ کام کریں گے، ن لیگ کی دھمکی

گوجرانوالہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن ) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر 16 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو پورا گوجرانوالا جلسہ گاہ بن جائے گا۔16اکتوبرکو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم سے ہونے والے ن لیگ کے جلسے کی تیاریوں… Continue 23reading جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت نہ دی تو یہ کام کریں گے، ن لیگ کی دھمکی