جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

گلگت بلتستان انتخابات کون جیتے گا؟ اینکر عمران خان کا حیران کن دعویٰ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں الیکشن کی گہما گہمی جاری ہے، تمام جماعتیں بھرپور انتخابی مہم چلائے ہیں اور ہر جماعت الیکشن میں کامیاب ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے، دوسری جانب ان انتخابات پر معروف اینکر عمران خان نے ایک سروے جاری کیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے پر بتایا کہ کون سی جماعت کامیابی حاصل کرے گی، انہوں نے لکھا کہ کچھ دن

گلگت بلتستان میں سروے کے بعد ممکنہ نتائج، انہوں نے کہاکہ یہاں پر لوگوں کی پالیسی بدستور وہی ہے یعنی زیادہ لوگ حکومت کو ووٹ دینے کی پالیسی پر بدستور قائم ہیں، انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی نتائج کے لحاظ سے دوسری بڑی کامیاب جماعت ہو گی، عمران خان کے مطابق ن لیگ ایک یا دو نشستیں ہی جیت پائے گی، انہوں نے دعویٰ کیا کہ آزاد امیدوار اہم ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…