گلگت بلتستان انتخابات، تحریک انصاف نے دو تہائی اکثریت حاصل کر لی

19  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان انتخابات، تحریک انصاف نے دو تہائی اکثریت حاصل کر لی

گلگت (مانیٹرنگ +آن لائن) گلگت بلتستان الیکشن میں کامیاب ہونے والے 5 مزید آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، جس کے ساتھ ہی پی ٹی آئی کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب آزاد امیدوار وزیر سلیم، راجہ ناصر علی، عبدالحمید اور مشتاق حسین نے پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات، تحریک انصاف نے دو تہائی اکثریت حاصل کر لی

گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی ،وزیراعظم نے آزاد امیدوار وں سے رابطے کا ٹاسک کسے سونپ دیا

17  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی ،وزیراعظم نے آزاد امیدوار وں سے رابطے کا ٹاسک کسے سونپ دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم نے علی امین گنڈاپور کو گلگت بلتستان انتخابات میں کام یاب ہونیوالے آزاد امیدواروں سے رابطے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور نے آزاد امیدواروں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جیتنے والے چار آزاد امیدوار تحریک انصاف میں… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی ،وزیراعظم نے آزاد امیدوار وں سے رابطے کا ٹاسک کسے سونپ دیا

اپنے دور حکومت میں وہ بڑی غلطی جو اہم ترین ن لیگی رہنما حافظ حفیظ الرحمن کی شکست کی وجہ بن گئی

16  ‬‮نومبر‬‮  2020

اپنے دور حکومت میں وہ بڑی غلطی جو اہم ترین ن لیگی رہنما حافظ حفیظ الرحمن کی شکست کی وجہ بن گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزگلگت بلتستان کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی پر سینئرصحافی عمران یعقوب خان نے کہا کہ گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ (ن )کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔ ن لیگ کے سابق وزیر اعلیٰ نے گلگت کے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے… Continue 23reading اپنے دور حکومت میں وہ بڑی غلطی جو اہم ترین ن لیگی رہنما حافظ حفیظ الرحمن کی شکست کی وجہ بن گئی

تحریک انصاف گلگت بلتستان انتخابات میں کلین سویپ کرے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا دعویٰ

14  ‬‮نومبر‬‮  2020

تحریک انصاف گلگت بلتستان انتخابات میں کلین سویپ کرے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا دعویٰ

ملتان(آن لائن)تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے عوام کو محرومیوں سے نکالنا چاہتی ہے۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام پی ٹی آئی حکومت کے عملی اقدامات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ موجودہ حکومت جنوبی پنجاب کے لوگوں کی مشکلات کے ازالہ کیلئے عملی اقدامات کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک عامر ڈوگر… Continue 23reading تحریک انصاف گلگت بلتستان انتخابات میں کلین سویپ کرے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی کا دعویٰ

گلگت بلتستان انتخابات کون جیتے گا؟ اینکر عمران خان کا حیران کن دعویٰ

8  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان انتخابات کون جیتے گا؟ اینکر عمران خان کا حیران کن دعویٰ

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں الیکشن کی گہما گہمی جاری ہے، تمام جماعتیں بھرپور انتخابی مہم چلائے ہیں اور ہر جماعت الیکشن میں کامیاب ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے، دوسری جانب ان انتخابات پر معروف اینکر عمران خان نے ایک سروے جاری کیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے پر بتایا کہ کون سی… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات کون جیتے گا؟ اینکر عمران خان کا حیران کن دعویٰ

گلگت بلتستان انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی کا 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان

24  ستمبر‬‮  2020

گلگت بلتستان انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی کا 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کے لئے 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔پی پی پی ہنزہ نگر دو، اسکردو چار، اسکردو پانچ، استور دو، دیامر چار اور غذر دو کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان بعد میں کرے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی کا 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان

گلگت بلتستان انتخابات، فوج کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا گیا

20  ستمبر‬‮  2020

گلگت بلتستان انتخابات، فوج کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان کے انتخابات سے متعلق قومی سلامتی کے اداروں کے حکام نے سیاسی رہنماؤں پر واضح کیا ہے کہ فوج کو انتخابی عمل سے دور رکھاجائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابات کے حوالے سے سیاسی قیادت اور قومی سلامتی اداروں کے نمائندوں کے درمیان میٹنگ ہوئی۔ذرائع… Continue 23reading گلگت بلتستان انتخابات، فوج کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا گیا