پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

گلگت بلتستان انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی کا 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان انتخابات کے لئے 18 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔پی پی پی ہنزہ نگر دو، اسکردو چار، اسکردو پانچ، استور دو، دیامر چار اور غذر دو کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان بعد میں کرے گی۔

پاکستان پیپلزپارٹی نے جی بی ایل اے ایک گلگت ون کے لئے امجد حسین ایڈووکیٹ کو امیدوار نامزد کردیا ہے جبکہ جی بی ایل اے دو گلگت ٹو کے لئے جمیل احمد ،جی بی ایل اے تین گلگت تھری کے لئے آفتاب حیدر،جی بی ایل اے چار ہنزہ نگر ون کے لئے جاوید حسین ،جی بی ایل اے چھ ہنزہ نگر تھری کے لئے ظہور کریم، جی بی ایل اے سات اسکردو ون کے لئے سید مہدی شاہ ،جی بی ایل اے آٹھ اسکردو ٹو کے لئے محمد علی شاہ، جی بی ایل اے نو اسکردو تھری کے لئے وزیر وقار،جی بی ایل اے 12 اسکردو چھ کے لئے عمران ندیم، جی بی ایل اے 13 استور ایک سے عبدالحمید ،جی بی ایل اے 15 دیامر ایک سے بشیر خان ،جی بی ایل اے 16 دیامر دو سے حاجی دلبر خان ،جی بی ایل اے 17 دیامر تین سے عبدالغفار خان ،جی بی ایل اے 19 غذر ایک سے پیر جلال شاہ ،جی بی ایل اے 21 غذر تین کے لئے محمد ایوب ،جی بی ایل اے 22 گانچھے ایک سے محمد جعفر،جی بی ایل اے 23 گانچھے دو سے غلام علی حیدری ،جی بی ایل اے 24 گانچھے تین سے انجینئر محمد اسماعیل کو اپنا امیدوار نامزد کردیاہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…