جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپنے دور حکومت میں وہ بڑی غلطی جو اہم ترین ن لیگی رہنما حافظ حفیظ الرحمن کی شکست کی وجہ بن گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزگلگت بلتستان کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ناکامی پر سینئرصحافی عمران یعقوب خان نے کہا کہ گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ (ن )کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔ ن لیگ کے سابق وزیر اعلیٰ نے گلگت کے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کیا۔

نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور لیگی رہنما حافظ حفیظ الرحمان کہتے ہیں ہم نے گلگت بلتستان کے نتائج مسترد کردئیے ہیں لیکن حقیقت میں مسلم لیگ ن کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ حافظ حفیظ الرحمان خود ہیں۔ حافظ حفیظ الرحمان کے بارے میں مسلم لیگ چھوڑ کر جانے والے اور جو مسلم لیگ میں ابھی بھی ہیں، کا کہنا ہے کہ حافظ حفیظ الرحمان نے اپنے دور حکومت میں نہ پارٹی کی تنظیم سازی کی اور نہ ہی گلگت کے لوگوں کے لیے کچھ کیا ہے۔ ان کی اپنی کارکردگی اتنی اچھی نہیں تھی کہ لوگ ان کو دوبارہ منتخب کرتے۔ یاد رہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں ن لیگ کے صرف دو امیدوار کامیابی حاصل کر پائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ملک ریاض کی آخری خواہش


مجھے چند دن قبل دوبئی جانے کا اتفاق ہوا‘ ملک…

کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…