امریکی خاتون سنتھیا رچی نے وزارت داخلہ کا ویزہ میں توسیع نہ دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا
اسلام آباد (این این آئی)امریکی خاتون سنتھیا رچی نے وزارت داخلہ کا ویزہ میں توسیع نہ دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔ ہفتہ کو سنتھیا رچی نے وکیل عمران فیروز کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ سنتھیا ڈی رچی نے کہاکہ ویزہ سے متعلقہ دستاویزات فراہم کرنے کے باوجود وزارت داخلہ… Continue 23reading امریکی خاتون سنتھیا رچی نے وزارت داخلہ کا ویزہ میں توسیع نہ دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا