جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

والدین نے پسند کی شادی کی خواہش پر بیٹی کیساتھ خوفناک سلوک 

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر پسند کی شادی کی خواہش پر والدین نے بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق واقعہ باورے کے علاقے میں پیش آیا جہاں لڑکی مبینہ طور پر اپنے رشتے دار لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھی تاہم لڑکا پہلے سے

شادی شدہ تھا جس کی وجہ سے لڑکی کے والدین شادی کے مخالف تھے۔ لڑکی کی ضد پر والدین نے اس پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، متاثرہ لڑکی کو تشویش ناک حالت میں میو ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ، والدین کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…