اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لاہور میں 2نوجوان لڑکیوں کے قتل کا ڈراپ سین قاتل کون نکلے؟بڑی بہن نے سب کچھ بتا دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے گجرپورہ میں2 سگی بہنوں کے قتل کے معاملہ کا ڈراپ سین، دونوں کا قاتل اپنا ہی باپ اور بھائی نکلا۔سٹی 42نیوز کے مطابق تھانہ گجر پورہ کی حدود میں گھر سے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں، پولیس کی جانب سے جاں بحق

لڑکیوں کی شناخت 16 سالہ کرن اور 17 سالہ مریم کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے بہنوں کے قتل میں والد اور بھائی کو گرفتار کر لیا ۔ بڑی بہن مہک فاطمہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔ بڑی بہن کا کہنا ہے کہ والد اور بھائی اکثر کرن اور مریم کی کردارکشی کرتے تھے۔ میں گھر کے نچلے حصہ میں تھی اچانک چیخ وپکار شروع ہوئی۔ والد اور بھائی کرن کو کپڑے کے پھندے سے مار رہے تھے۔ایف آئی آر متن کے مطابق والد اور بھائی نے دونوں بہنوں کو ناحق قتل کیا۔ گزشتہ رات لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئی تھیں جبکہ تاحال لاشوں کا پوسٹمارٹم نہ ہوسکا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…