جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکی سیاسی صورتحال میں کونسا معاملہ بہت سریس ہو گیا گیم شیخ رشید کے ہاتھ سے بھی نکل گئی ‎، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف نے اپنے پائوں پر کلہاڑا مار لیا ہے ، معاملہ بہت سیریس ہو چکا ہے اور یہ اب میرے اختیارمیں ہےنہ میں کچھ کر سکتا ہوں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ

نواز شریف نے مریم نواز کو سامنے لا کر اپنے پائوں پر کلہاڑا ما ر لیا ہے ، مریم نواز آج کل جو سیاست کر رہی ہیں وہ شہباز شریف کی سیاست سے بالکل مختلف ہے ، صورتحال بہت سیریس ہو چکی ہےاب میں بھی کچھ نہیں کرسکوں گا ۔ شیخ رشید احمد نے گلگت بلتستان الیکشن کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ وہاں مقابلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین ہوگا جبکہ پی ٹی آئی بھاری اکثریت کیساتھ جیت جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…