جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

مجھے اس کا نمبردو ، میں خود ہی اس سے ۔۔۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنی ایسی تصویر دیکھ لی کہ رہا نہ گیا ، حیرت انگیز پیغام جاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اورن لیگ کی نائب صدرمریم نواز جو اس وقت گلگت میں الیکشن مہم چلا رہی ہیں آج ان کی واپسی ہو گی تاہم اس دوران انہوں نے ٹویٹر پر

ایک بچے کی جانب سے اپنا سکیچ بنایا گیا دیکھا تو رہا نہ گیا اور بچے کا شکریہ ادا کرنے کیلئے اس کا نمبر مانگ لیا، ٹویٹر صارف محمد بلال کی جانب سے ایک بچے کی تصویر شیئر کی گئی جو کہ ہاتھ میں مریم نوازشریف کا خاکہ لیے کھڑا ہے ، اس کے ساتھ پیغام درج کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ بچے نے اپنی لیڈر مریم نوازشریف کیلئے اپنی محبت اور عزت دکھانے کیلئے ان کا خاکہ بنایا ہے ۔ یہ خاکہ مریم نوازشریف کی نظروں سے بھی گزرا اور انہوں نے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے پیغام جاری کیا کہ مہربانی کر کے مجھے اس کا نمبر دیجیے ، میں اس کا ذاتی حیثیت میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…