جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

گلگت بلتستان الیکشن ،عوام کےکیلئے 16 نومبر تک تعطیلات کا اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلگت بلتستان سیاسی پارہ اپنے عروجوں پر ہے ، ہر سیاسی جماعت ووٹروں کو متاثرہ کرنے کیلئے سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے ۔ انتخابات کے پیش نظر 16نومبر تک چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی طرف سے

نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ 15نومبر 2020ءکوگلگت بلتستان الیکشن کا انعقاد ہو گا ، پولنگ کےروز عوام حلقوں میں اپنے پسندیدہ امیدواروں کو ووٹ پول کریں گے ۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسی تناظر میں شہری اپنے علاقوں میں پہنچیں گے تاکہ وہ اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں۔ اس لئے سرکاری ملازمین کیلئے ناممکن ہے کہ وہ الیکشن کے روز ووٹ کاسٹ کرکے واپس اپنی ڈیوٹی پر پہنچ سکیں، اس لئے ان کی سہولت سور صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پورے گلگت بلتستان میں ہفتہ 14 نومبر سے پیر 16 نومبر تک عام تعطیل ہو گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…