جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

اساتذہ نے 11 جنوری سے سکول کھولنے کااعلان کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) فیصل آباد میں اساتذہ نے تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف احتجاجی مارچ کرتے ہوئے 11 جنوری کے بعد سکول بند نہ رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن کے زیر اہتمام مختلف نجی تعلیمی اداروں کے

مالکان اور اساتذہ ضلع کونسل چوک میں جمع ہوئے اور گھنٹہ گھر چوک تک احتجاجی مارچ کیا جس میں خواتین اساتذہ اور سول سوسائٹی کے افراد بھی شریک ہوئے۔شرکاء نے تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف بینرز اور پوسٹرز اٹھا کر نعرے لگائے۔مظاہرین نے کہا کہ کورونا وائرس کی آڑ میں بچوں کو تعلیم سے محروم رکھا جارہا ہے، بچے کورونا کے کیرئیر نہیں، کاروبار، فیکٹریاں، دفاتر ہر شعبہ زندگی کے معاملات چلا جارہے ہیں صرف تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا جبکہ دنیا بھر میں تعلیمی ادارے کھلے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولے، 11 جنوری کے بعد تعلیمی ادارے کسی صورت بند نہیں رکھے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…